ممبئی 14 جو لا ئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے سینیر لیڈ ر ر ا م نا ئک نے کہا کہ پا ر ٹی کی قیا د ت گو ر نر ا تر پر دیش کا عہد ہ قبو ل کر نے کے لئے ا
ن سے ر جو ع ہو ئی ہے جس سے انہو ں نے اتقا ق کیا ہے۔ مسٹر را م نا ئک نے کہا کہ مجھے تقرری کے تعلق سے سر کا ری حکم نا مہ و صو ل نہیں ہو ا ہے اگر تقر ر ہو جا تا ہے تو ر ا م نا ئک بی ایل جو شی کے جا نشین ہو ں گے۔